اسناد دوبارہ جاری کرانے کے ضوابط

 

اسناد غائب ہو جانے کی صورت میں دوبارہ جاری کرانے کے لیے درج ذیل کاغذات مطلوب ہوتے ہیں:

(۱) ایک درخواست برائے دوبارہ اجرا۔

(۲) سابقہ جاری شدہ اسناد/ سند کی فوٹو کاپی۔

نوٹ:(۱) مثنیٰ اسناد Duplicate کی مہر کےساتھ جاری کی جائیں گی ۔

(۲)مثنیٰ اسناد کی فیس موجودہ شرح کے مطابق ادا کرنی ہوگی۔