جامعہ کے جملہ انتظامی امور کی دیکھ ریکھ کے لیے دفتر نظامت (ایڈمن بلاک) مختلف دفاتر پر منحصر ہے۔ اس شعبے کا ہیڈ ناظم جامعہ ہوتا ہے۔ انتظامی امور کو بحسن وخوبی انجام دینے کے لیے اس شعبے کو درج ذیل شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
(1)شعبۂ مالیات
(2) شعبۂ رابطۂ عامہ