- کلیۃ البنات کی عمارت میں توسیع: فی کمرہ ₹10,00,000
- طالبات کے لیے کمپیوٹر کی فراہمی: فی کمپیوٹر ₹20,000
- انجمن ہاسٹل برائے طلبہ (ایک کمرے کی تعمیر) ₹6,00,000
- انجمن ہاسٹل برائے طلبہ (ایک کمرے کی فنیشنگ) ₹3,00,000
- نادار طلبہ کی کفالت: فی طالب علم سالانہ ₹20,000
- اساتذۂ جامعہ کا مشاہرہ: فی نفر اوسطاً ماہانہ ₹15,000
- جملہ اساتذہ وکارکنان کی ایک ماہ کی تنخواہ ₹33,00,000
- اوقاف برائے مستقل آمدنی
- الفلاح ہاسپٹل میں طبی اشیاء کی فراہمی