- نام: جاوید سلطان فلاحی
- ولدیت: سلطان احمد خان
- تاریخ پیدائش: ۱۲؍۶؍۱۹۷۰ء
- وطن: گورڈیہ آئمہ، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا
- ای میل: [email protected]
- موبائل نمبر: +919005165351
- تعلیمی لیاقت:
- حفظ وتجوید: جامعہ عربیہ إحیاء العلوم، مبارک پور، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا، ۱۹۸۴ء
- عالمیت: جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا، ۱۹۹۰ء
- فضیلت: جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا، ۱۹۹۲ء
- بی اے: (دینیات) جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض، سعودی عرب، ۲۰۰۳ء
- ایم اے: (قرآنیات) جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض، سعودی عرب، ۲۰۱۱ء
- پی ایچ ڈی: (قرآنیات) جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض، سعودی عرب، ۲۰۲۰ء
- تجربات:
- جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ میں ۱۲؍ اپریل ۱۹۹۲ء سے ۲۹؍ جنوری ۱۹۹۷ء تک شعبۂ اعلیٰ میں تدریسی خدمات انجام دیں۔
- جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ میں اپریل ۲۰۲۱ء سے تا حال شعبۂ اعلیٰ میں تدریس سے وابستہ ہیں۔
- علمی کام:
- استدراكات الإمام الرسعني على المفسرين في تفسيره «رموز الكنوز في تفسير الكتاب العزيز» (پی ایچ ڈی تھیسس)
- منهج العيني في التفسير من خلال كتابه عمدة القارئ (ایم اے تھیسس)
- تفسير القرآن بأقوال الصحابة
- عدّ الآي أنواعه ودلالاته
- التفسير بالمأثور مفهومه ومصادره
- التخريج والتحقيق لكتاب «الأنجم الزواهر في تحريم القراءة بلحون أهل الفسق والكبائر»
- موجودہ ذمہ داری:
- مہتمم تعلیم وتربیت جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا (اپریل ۲۰۲۱ء سے)