نام، تاریخ پیدائش یا پتے میں اصلاح کرانے کے لیے درج ذیل کاغذات مطلوب ہوتے ہیں:
(۱) ایک درخواست برائے اصلاح۔
(۲) کسی سرکاری کاغذ کی فوٹو کاپی جو مطلوبہ اصلاح کے مطابق ہو۔
(۳) ایک بیان حلفی۔
(۴) سابقہ جاری شدہ اصل اسناد۔
نوٹ: (۱) اصلاح شدہ اسناد Corrected کی مہر کے ساتھ جاری کی جائیں گی۔
(۲) اصلاح شدہ اسناد کی فیس موجودہ شرح کے مطابق ادا کرنی ہوگی۔