ویژن اور مشن

ویژن: جامعۃ الفلاح دینی اور عصری علوم کی ایک یونیورسٹی بنے جو طلبہ کی ترجیحِ اول ہو ۔

مشن: ایسے مردانِ کار تیار کرنا جو دینی اور عصری علوم میں ممتاز ہوں اور تعمیرِ جہاں میں علمی، فکری اور عملی کردار ادا کر سکیں۔