
آف لائن داخلے کا طریقۂ کار
امیدوارِ داخلہ کو جامعہ کا مطبوعہ داخلہ فارم پُر کرنا ہوگا۔ مطبوعہ داخلہ فارم دفترِ اہتمام یا متعلق شعبے سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ داخلہ فارم میں مکمل تفصیلات کا اندراج کرنا ضروری ہوگا۔ فارم نامکمل ہونے پر داخلہ منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ داخلہ فارم ٹی سی/سرکاری دستاویز کے مطابق صاف صاف حروف میں…
مزید پڑھیں