
مطبخ
مقیم طلبہ وطالبات کے کھانے کے نظم کے لیے جامعہ میں مطبخ کا شعبہ ہے۔ کھانے میں عموماً دال، چاول، روٹی، سبزی اور گوشت ہوتا ہے۔ صبح کو ہلکے پھلکے ناشتے کا بھی نظم ہوتا ہے۔ کھانے کی فیس متعین نہیں ہے، بلکہ ماہانہ خرچ کے حساب سے فیس کا تعین ہوتا ہے۔ ماہ…
مزید پڑھیں