تعمیری منصوبے
(۱) دار التحفیظ للبنات کی نئی عمارت کی تعمیر الحمدللہ جامعہ میں حفظ کرنے والی طالبات کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ کلاس روم کی قلت کے سبب عارضی طور پر حفظ کے درجات ایک ہال میں چل رہے ہیں۔ کلیۃ البنات کے وسیع وعریض کیمپس میں صفیہ منزل کے سامنے کافی جگہ…
مزید پڑھیں