• آف لائن تجدید داخلے کا طریقۂ کار

      اگلے سال کے داخلے کی تجدید کے لیے ہر تعلیمی سال کے آخر میں سالانہ امتحانات سے قبل تجدید داخلہ فارم پُر کرکے جمع کرنا ضروری ہے۔ تجدید داخلہ فارم کلاس ٹیچر سے حاصل کرکے جملہ تفصیلات پُر کرنے کے بعد کلاس ٹیچر کے پاس ہی جمع کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد…

    مزید پڑھیں