حفظ کا نظام
جامعہ میں حفظِ قرآنِ کریم کا نظام حسبِ ذیل ہے: ۱- حفظ کا نظام تین مراحل پر مشتمل ہے: پہلا مرحلہ: تصحیحِ تلاوت (قاعدہ نورانیہ اور ناظرہ) دوسرا مرحلہ: حفظ تیسرا مرحلہ: دَور ۲- طلبہ کے لیے حفظ ودَور کی مدت تین سال اور طالبات کے لیے چار سال ہے۔ اس مدت میں تکمیل…
مزید پڑھیں