
اسناد کی فیسوں کی شرح
اسناد فیس مولوی 300 روپئے عالمیت 500 روپئے فضیلت 500 روپئے ٹی سی (TC) وغیرہ 100 روپئے ایمرجنسی فیس اسناد 200 روپئے
مزید پڑھیںاسناد فیس مولوی 300 روپئے عالمیت 500 روپئے فضیلت 500 روپئے ٹی سی (TC) وغیرہ 100 روپئے ایمرجنسی فیس اسناد 200 روپئے
مزید پڑھیںنام، تاریخ پیدائش یا پتے میں اصلاح کرانے کے لیے درج ذیل کاغذات مطلوب ہوتے ہیں: (۱) ایک درخواست برائے اصلاح۔ (۲) کسی سرکاری کاغذ کی فوٹو کاپی جو مطلوبہ اصلاح کے مطابق ہو۔ (۳) ایک بیان حلفی۔ (۴) سابقہ جاری شدہ اصل اسناد۔ نوٹ: (۱) اصلاح شدہ اسناد Corrected کی مہر کے ساتھ…
مزید پڑھیںاسناد غائب ہو جانے کی صورت میں دوبارہ جاری کرانے کے لیے درج ذیل کاغذات مطلوب ہوتے ہیں: (۱) ایک درخواست برائے دوبارہ اجرا۔ (۲) سابقہ جاری شدہ اسناد/ سند کی فوٹو کاپی۔ نوٹ:(۱) مثنیٰ اسناد Duplicate کی مہر کےساتھ جاری کی جائیں گی ۔ (۲)مثنیٰ اسناد کی فیس موجودہ شرح کے مطابق ادا…
مزید پڑھیںطریقۂ کار اسناد جاری کرانے کے لیے مطبوعہ کلیرنس فارم (Clearance Form) پر درخواست دی جائے گی۔ یہ فارم دس روپئے ادا کرکے دفترِ اہتمام سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مطلوبہ تمام تفصیلات ( مثلاً:امیدوار کا مکمل نام، ولدیت، پتہ، تاریخ پیدائش، موبائل نمبر، داخلہ نمبر، داخلے کا درجہ اور سن، بورڈر/ غیر…
مزید پڑھیںششماہی/ سالانہ امتحان - شعبۂ اعلیٰ 350 روپئے - شعبۂ ثانوی 300 روپئے - شعبۂ حفظ 150 روپئے - شعبۂ ابتدائی (چہارم وپنجم) 250 روپئے - شعبۂ ابتدائی (اطفال تا سوم) 100 روپئے - درجہ اعدادیہ 350 روپئے ضمنی امتحان - فی مضمون 20 روپئے (تمام شعبوں میں)
مزید پڑھیں۱۔ جامعہ میں دو امتحان: ششماہی اور سالانہ ہوں گے، نیز درجہ اطفال تا عربی چہارم چار ٹسٹ ہوں گے۔ ششماہی اور سالانہ کے نمبرات پچاس پچاس ہوں گے۔ جن درجات میں ماہانہ ٹسٹ ہیں ان میں ہر ششماہی میں دو ٹسٹ کے اوسط پانچ نمبر اُس ششماہی کے نتیجے میں جوڑے جائیں گے اور…
مزید پڑھیںاگلے سال کے داخلے کی تجدید کے لیے ہر تعلیمی سال کے آخر میں سالانہ امتحانات سے قبل تجدید داخلہ فارم پُر کرکے جمع کرنا ضروری ہے۔ تجدید داخلہ فارم کلاس ٹیچر سے حاصل کرکے جملہ تفصیلات پُر کرنے کے بعد کلاس ٹیچر کے پاس ہی جمع کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد…
مزید پڑھیںامیدوارِ داخلہ کو جامعہ کا مطبوعہ داخلہ فارم پُر کرنا ہوگا۔ مطبوعہ داخلہ فارم دفترِ اہتمام یا متعلق شعبے سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ داخلہ فارم میں مکمل تفصیلات کا اندراج کرنا ضروری ہوگا۔ فارم نامکمل ہونے پر داخلہ منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ داخلہ فارم ٹی سی/سرکاری دستاویز کے مطابق صاف صاف حروف میں…
مزید پڑھیں[جیسے ہی کوئی اس بٹن پر کلک کرے اس کے سامنے سب سے پہلے درج ذیل ضوابط آ جائیں] ضوابطِ داخلہ (۱) داخلے سے متعلق جملہ امور کے لیے رابطہ دفترِ اہتمام سے ہونا چاہیے۔ (۲) امیدوارِ داخلہ کو جامعہ کا مطبوعہ داخلہ فارم یا آن لائن داخلہ فارم پُر کرنا ہوگا۔ مطبوعہ داخلہ…
مزید پڑھیںتعلیمی فیس معافی ایسے طلبہ وطالبات جن کے سرپرستوں کی مالی حالت کمزور ہے اور وہ ماہانہ تعلیمی فیس ادا نہیں کرسکتے، ان کی تعلیمی فیس حسبِ گنجائش نصف یا مکمل معاف کی جاتی ہے، لیکن تعلیمی سال کے پہلے ماہ کی تعلیمی فیس ادا کرنی ہوگی۔ نوٹ: لائبریری فیس اور امتحانی فیس معاف…
مزید پڑھیںداخلہ جاتی وتعلیمی اخراجات (۱) داخلہ فارم: 100 روپئے، داخلہ فیس: 400 روپئے۔ (۲) ماہانہ تعلیمی فیس: شعبۂ اعلیٰ 350، شعبۂ ثانوی وشعبۂ حفظ 300، شعبۂ ابتدائی 250، درجہ اعدادیہ 350 روپئے۔ (۳) سالانہ لائبریری فیس (غیر بورڈر طلبہ وطالبات سے): شعبۂ اعلیٰ 250، شعبۂ ثانوی وشعبۂ حفظ 150، شعبۂ ابتدائی (چہارم وپنجم) 100…
مزید پڑھیںجامعہ کا تعلیمی سال عموماً ۶؍ شوال سے شروع ہو کر 2۴؍ شعبان کو ختم ہوتا ہے۔ داخلے ماہِ شوال میں متعینہ تاریخوں میں بذریعۂ ٹسٹ ہوتے ہیں۔ دورانِ سال باقاعدہ داخلہ نہیں ہوتا، البتہ حسبِ گنجائش سماعت کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ ضوابطِ داخلہ ۱۔ داخلے سے متعلق جملہ امور کے لیے…
مزید پڑھیں