• سلائی وکڑھائی سینٹر

      جامعہ کے نصاب میں طالبات کے لیے امورِ خانہ داری ایک لازمی مضمون کی حیثیت سے داخل ہے۔ لیکن وقت کی قلت کی وجہ سے بالکل ابتدائی تعلیم دی جاتی ہے۔ البتہ بطورِ خاص سلائی وکڑھائی میں مزید مہارت پیدا کرنے کے لیے غیر درسی اوقات میں فنی مہارت رکھنے والی معلّمات کے ذریعے…

    مزید پڑھیں
  • کمپیوٹر سینٹر

      شعبۂ طلبہ الحمد للہ جامعہ نے ۲۰۰۸ء میں ووکیشنل تعلیم کا ایک سینٹر قائم کیا۔ اس کے تحت طلبہ کے لیے کمپیوٹر اور طالبات کے لیے سلائی وکڑھائی کی تعلیم ترجیحی بنیاد پر شروع کی۔ دس عدد کمپیوٹر اور ایک استاد کی مدد سے کمپیوٹر کی تعلیم غیر درسی اوقات میں دی جاتی تھی۔…

    مزید پڑھیں
  • معمل اللغۃ العربیۃ کا تعارف

      معمل اللغۃ العربیۃ عربی زبان وادب کے فروغ وارتقاء کے لیے جامعہ میں ’’معمل اللغۃ العربیۃ‘‘ کے نام سے ایک شعبہ قائم ہے۔ غیر درسی اوقات میں عربی زبان وادب سے خصوصی دلچسپی رکھنے والے طلبہ مشرفین کی رہنمائی ونگرانی میں عربی لکھنے ، پڑھنے اور بولنے کی مشق کرتے ہیں۔شعبے کی جانب سے…

    مزید پڑھیں
  • ارکان مجلسِ تعلیمی (برائے میقات: فروری ۲۰۲۴ء – جنوری ۲۰۲۷ء)

      نمبر شمار نام  پتہ تفصیلات جناب مولانا انیس احمد فلاحی مدنی صاحب نصیرپور، اعظم گڑھ ناظم جامعہ بحیثیتِ عہدہ جناب ڈاکٹر جاوید سلطان فلاحی صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ مہتمم تعلیم وتربیت بحیثیتِ عہدہ جناب مولانا ذکی الرحمٰن غازی فلاحی مدنی صاحب جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ صدر مدرّس بحیثیتِ عہدہ جناب ڈاکٹر عبیداللہ فہد…

    مزید پڑھیں
  • مجلسِ تعلیمی

      جامعہ کی ایک مجلسِ تعلیمی ہے، جو  تعلیمی وتربیتی امور ومسائل سے متعلق سفارشات مرتّب کرتی ہے۔ ناظمِ جامعہ، مہتمم تعلیم وتربیت اور صدر مدرّس بحیثیتِ عہدہ مجلسِ تعلیمی کے ارکان ہوتے ہیں، ان کے علاوہ چھ ارکان مجلسِ شوریٰ کے منتخب کردہ ہوتے ہیں۔ مجلسِ تعلیمی میں شوریٰ سے باہر کے افراد بھی…

    مزید پڑھیں
  • ارکان مجلسِ عاملہ (برائے میقات: فروری ۲۰۲۴ء – جنوری ۲۰۲۷ء)

      نمبر شمار نام پتہ تفصیلات جناب مولانا انیس احمد فلاحی مدنی صاحب نصیرپور، اعظم گڑھ ناظم جامعہ بحیثیتِ عہدہ جناب ڈاکٹر عمیر احمد صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ نائب ناظم جامعہ بحیثیتِ عہدہ جناب ڈاکٹر ابوشحمہ صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ معتمدِ مال بحیثیتِ عہدہ جناب ڈاکٹر جاوید سلطان فلاحی صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ مہتمم تعلیم…

    مزید پڑھیں
  • مجلسِ عاملہ

    مجلسِ شوریٰ کے فیصلوں کو زیرِ عمل لانے، ناظمِ جامعہ کی معاونت کرنے اور روز مرہ کے نظم ونسق کے سلسلے میں غور وفیصلہ کرنے کے لیے ایک مجلسِ عاملہ ہوتی ہے جو ناظمِ جامعہ، نائب ناظمِ جامعہ، معتمدِ مال، مہتمم تعلیم وتربیت اور مجلسِ شوریٰ کے پانچ منتخب ارکان پر مشتمل ہوتی ہے۔ مجلسِ…

    مزید پڑھیں
  • شعبۂ مالیات

    معتمدِ مال کی معاونت کے لیے ایک شعبۂ مالیات ہوتا ہے۔ اس شعبے سے مالیات سے متعلق جملہ امور انجام پاتے ہیں۔ اس شعبے کے فرائض حسبِ ذیل ہیں:  ۱- آمدنی کی صورتیں سوچنا اور اس کے لیے طویل مدتی وقلیل مدتی منصوبہ بندی کرنا۔ ۲- اصحابِ خیر سے روابط رکھنا۔ ۳- مالیات کی فراہمی…

    مزید پڑھیں
  • ارکان مجلسِ شوریٰ (برائے میقات: فروری ۲۰۲۴ء – جنوری ۲۰۲۷ء)

    بنیادی ارکان نمبر شمار نام  پتہ تفصیلات جناب ٹی عارف علی صاحب  ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی جناب مولانا محمد طاہر مدنی صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ جناب مولانا رحمت اللہ اثری فلاحی صاحب بلریاگنج، اعظم گڑھ جناب مولانا نسیم احمد غازی صاحب ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی جناب مولانا ابوالمکارم فلاحی ازہری صاحب…

    مزید پڑھیں
  • مجلسِ شوریٰ

      جامعہ کی ایک مجلسِ شوریٰ ہے جس کی حیثیت نظامِ جامعہ میں اعلیٰ ترین بااختیار مجلس کی ہے۔ یہ مجلس بیس بنیادی ارکان اور دس تا پندرہ منتخب عمومی ارکان پر مشتمل ہوتی ہے۔ ارکانِ شوریٰ کا انتخاب مجلسِ شوریٰ اتفاقِ رائے یا کثرتِ رائے سے کرتی ہے۔ مجلسِ شوریٰ کے لیے اس فرد…

    مزید پڑھیں
  • شعبۂ رابطۂ عامہ

    دفتر نظامت کے تحت شعبۂ رابطۂ عامہ بھی ہے جو براہِ راست ناظمِ جامعہ کے ماتحت ہوتا ہے۔ اس شعبے سے درج ذیل امور انجام پاتے ہیں: 1- ناظم جامعہ کی ہدایت کے مطابق روز مرہ کے امور ومسائل کو دیکھنا۔  2-جملہ ملازمینِ جامعہ کا ریکارڈ رکھنا۔  3-طلبہ وطالبات کے وظائف کا ریکارڈ رکھنا۔  4-حصولِ…

    مزید پڑھیں