
شعبۂ مالیات
معتمدِ مال کی معاونت کے لیے ایک شعبۂ مالیات ہوتا ہے۔ اس شعبے سے مالیات سے متعلق جملہ امور انجام پاتے ہیں۔ اس شعبے کے فرائض حسبِ ذیل ہیں: ۱- آمدنی کی صورتیں سوچنا اور اس کے لیے طویل مدتی وقلیل مدتی منصوبہ بندی کرنا۔ ۲- اصحابِ خیر سے روابط رکھنا۔ ۳- مالیات کی فراہمی…
مزید پڑھیں