(۱) مرحلہ ابتدائی: مدتِ تعلیم پانچ سال، درجہ اول تا درجہ پنجم (درجہ اطفال سمیت چھ سال)
(۲) مرحلہ ثانوی: مدتِ تعلیم تین سال، درجہ ششم تا درجہ ہشتم
(۳) مرحلہ اعلیٰ: مدتِ تعلیم آٹھ سال، اس مرحلے کی تین منزلیں ہیں:
الف: مولوی (چار سال)
ب: عا لمیت (دو سال)
ج: فضیلت (دو سال)
٭ حفظ وتجوید: مدتِ تعلیم (حفظ ودَور) چار سال (برائے طلبہ)/ پانچ سال (برائے طالبات) یہ مرحلہ ثانوی کے مساوی ہے، اس میں داخلے کے لیے درجہ پنجم کے معیار کی صلاحیت ضروری ہے اور اس کی تکمیل کے بعد مرحلہ اعلیٰ میں داخلہ ہوتا ہے۔