- نام: مولانا انیس احمد فلاحی مدنی
- تاریخ پیدائش: ۴؍۷؍۱۹۶۹ء
- وطن: نصیرپور، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا
- موبائل نمبر: +918858369931, +919129536496
- عالمیت: جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی، ۱۹۸۷ء
- فضیلت: جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی، ۱۹۸۹ء
- بی اے: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، ۱۹۹۳ء
- ایم اے: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ، ۱۹۹۸ء
- ناظم جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ (فروری ۲۰۲۴ء سے)
- جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ میں تدریس (۱۹۹۳ء سے تا حال)
- صدر مدرّس شعبۂ اعلیٰ طلبہ جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ (۲۰۱۲ء تا ۲۰۲۴ء)
- معاون مہتمم تعلیم وتربیت جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ (۲۰۱۸ء تا ۲۰۲۱ء)
- سکریٹری جامعۃ الصلاح، نصیرپور، اعظم گڑھ (۱۹۹۵ء سے۲۰۲۳ء)
- خصوصی مضامین: تفسیر وعلومِ تفسیر، حدیث وعلومِ حدیث، ادیان ومذاہبِ عالم کا تقابلی مطالعہ
- تهذيب «المنتقى في أخبار المصطفى ﷺ لمجد الدين ابن تيمية الحراني»
- المنهاج القويم لتدريس القرآن الكريم
- أخلاقيات الحرب في السيرة النبوية
- بحوث في الجرح والتعديل
- السيد أبو الأعلى المودودي: حياته وجهوده الإسلامية
- تهذيب «القراءة الرشيدة»
- القراءة العربية
- الرحمة المهداة: مظاهر الرحمة للبشر في شخصية محمد ﷺ (تحت الطبع)
- الحديث وعلومه: دراسة خاصة لموطأ الإمام مالك (تحت الطبع)
- الحديث وعلومه: دراسة خاصة لمسند الإمام أحمد بن حنبل (تحت الطبع)
- تحقیق سے تحریف تک
- تخریجِ حدیث اور اس کے مشہور طریقے
- مقالہ نگاری کے رہنما اصول
- تعلق بالقرآن اہمیت اور تقاضے
- مذاہبِ عالم ایک تقابلی مطالعہ
- حدیث اور علومِ حدیث ایک مختصر تعارف
- دعوتِ اسلامی اور مدارسِ دینیہ
- ذکرِ ظفر
- اختلافِ امت اور ملی اتحاد کی سبیل
- سیرت اور علومِ سیرت ایک مختصر تعارف
- اسلام کا عائلی نظام انسانیت کے لیے رحمت کا پیغام
- اسلامی فرقے
- زرتشتیت ایک نظر میں
- توریت کا تعارف (زیر طبع)