• ہماری اسناد کو قبول کرنے والی یونیورسٹیاں

      اندرونِ ملک: نمبر شمار یونیورسٹی کا نام تسلیم شدہ سند مساوی برائے داخلہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،علی گڑھ، یوپی (AMU) عالمیت انٹرمیڈیٹ(آرٹس) بی اے (آنرز) (علاوہ انگریزی) فضیلت بی اے ایم اے (عربی) ایم اے اِن قرآنک اسٹڈیز بی یو ایم ایس (BUMS) جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی عالمیت انٹرمیڈیٹ بی اے (پاس، آنرز) جواہر…

    مزید پڑھیں
  • جامعۃ الفلاح اکابرینِ ملت کی نظر میں

      مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ (بانی جماعتِ اسلامی): ’’جامعۃ الفلاح کے مؤذن نے ’’حی علیٰ الفلاح‘‘ کی آواز اس زور سے لگائی ہے کہ مستقبل میں نمازیوں کی کثرت سے جامعہ کو تنگی کی شکایت ہوگی‘‘۔  مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ (سابق ناظم ندوۃ العلماء، لکھنؤ): ’’میں نے جامعۃ الفلاح کو اپنے وہم…

    مزید پڑھیں
  • ذمہ دارانِ جامعہ: (برائے میقات: فروری ۲۰۲۴ء تا جنوری ۲۰۲۷ء)

      نمبر شمار عہدہ نام شیخ الجامعہ جناب ٹی عارف علی ناظم جامعہ مولانا انیس احمد فلاحی مدنی نائب ناظم جامعہ ڈاکٹر عمیر احمد معتمدِ مال ڈاکٹر ابو شحمہ مہتمم تعلیم تربیت مولانا ڈاکٹر جاوید سلطان فلاحی معاون مہتمم تعلیم وتربیت مولانا عبید اللہ طاہر فلاحی مدنی معاون مہتمم برائے کلیۃ البنات مولانا محمدعمران فلاحی…

    مزید پڑھیں
  • ترانۂ فلاح: شبنم سبحانی

      ہم ہیں پروانے ترے شمع ضیا بارِ فلاح ہے ہمالہ سے بھی اونچا مرا مینارِ فلاح مصدرِ کلمۂ حق ہے در و دیوارِ فلاح ہم ہیں پروانے ترے شمع ضیا بارِ فلاح ہے ہمالہ سے بھی اونچا مرا مینارِ فلاح اے کہ ذروں میں ترے بو ئے یقیں، ذوقِ سجود پرتو افگن تری محرابوں…

    مزید پڑھیں
  • دستور جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی (الہند)

      دفعہ نمبر ۱۔ نام اس ادارہ کا نام جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی (الہند) اور اس دستور کا نام دستور جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی (الہند) ہوگا۔ دستور میں جہاں لفظ جامعہ آئے گا اس سے مراد جامعۃ الفلاح، بلریاگنج، اعظم گڑھ، یوپی (الہند) ہوگا۔ دفعہ نمبر ۲۔ تاریخِ نفاذ  جامعہ کا…

    مزید پڑھیں
  • آئینۂ جامعہ: اعداد وشمار ۲۵۔۲۰۲۴ء

      شعبہ جات تعداد طلبہ / طالبات نئے داخلے تعدادبورڈر تعداد غیر بورڈر تعداد معلّمین ومعلّمات اعلیٰ طلبہ 538 87 234 304 30 ثانوی طلبہ 274 41 13 261 10 حفظ طلبہ 188 70 129 59 8 ابتدائی طلبہ 659 168 2 657 24 اعلیٰ طالبات 1788 193 387 1401 35+4 ثانوی طالبات 590 112…

    مزید پڑھیں
  • مختصر تاریخِ جامعہ: ڈاکٹر ضیاء الدین ملک فلاحی

    ۱- مکتب اسلامیہ سے جامعۃ الفلاح تک (تشکیل کا عبوری دور) ہندوستان میں مسلمانوں کے عہدِ حکومت میں کوئی ایک قریہ/ بستی ایسی نہیں نظر آئی جہاں مدرسہ/ مکتب/ مسجد نہ ہو۔ ان تمام جگہوں پر ناظرہ، تلاوت، حفظِ قرآن اور بنیادی اسلامی تعلیمات (فقہ) کی تعلیم کا نظم کیا گیا۔ ہندوستان کے تمام اضلاع…

    مزید پڑھیں
  • جامعۃ الفلاح کا تاریخی سفر

    ۱۹۱۴ء تا ۱۹۵۴ء  بلریاگنج میں جس جگہ آج جامعۃ الفلاح قائم ہے درجہ دوم تک کا ’’مکتب اسلامیہ‘‘ نام کا ایک معمولی مدرسہ تھا۔ ۱۹۱۶ء مٹی وکھپریل کی پہلی کچی عمارت جو موجودہ مودودی منزل کے جنوب جانب میں واقع تھی۔ ۱۹۵۴ء تا ۱۹۶۲ء مکتب نے بتدریج ثانوی درجات تک ترقی کی۔ آخری سالوں میں…

    مزید پڑھیں
  • ویژن اور مشن

    ویژن: جامعۃ الفلاح دینی اور عصری علوم کی ایک یونیورسٹی بنے جو طلبہ کی ترجیحِ اول ہو ۔ مشن: ایسے مردانِ کار تیار کرنا جو دینی اور عصری علوم میں ممتاز ہوں اور تعمیرِ جہاں میں علمی، فکری اور عملی کردار ادا کر سکیں۔

    مزید پڑھیں
  • اغراض ومقاصد

    ۔ جامعہ کا مقصد ایسے افراد کی تیاری ہے: الف۔  جو قرآن وسنت کا گہرا علم اور دینی بصیرت رکھتے ہوں۔ ب۔   جن کی نظر وقت کے اہم مسائل  پر ہو اور جو غیراسلامی افکار ونظریات سے بخوبی واقف ہوں۔ ج۔    جو اسلامی اخلاق وکردار کے حامل ہوں۔       د۔ جن میں احیاے دین…

    مزید پڑھیں
  • جامعۃ الفلاح: ایک اجمالی تعارف

    ملتِ اسلامیہ کی بقا اور ترقی کے لیے نئی نسل کی تعلیم وتربیت ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔ اس کا احساس درد مندانِ ملت کو ہر دور میں رہا ہے۔ حالات ووسائل کے اعتبار سے اس بنیادی ضرورت کی تکمیل کی کوشش بھی ہوتی رہی ہے اور ملت کو اس کے ثمرات بھی حاصل…

    مزید پڑھیں