• امتحانی فیسوں کی شرح

      ششماہی/ سالانہ امتحان -  شعبۂ اعلیٰ 350 روپئے -  شعبۂ ثانوی 300 روپئے -  شعبۂ حفظ 150 روپئے -  شعبۂ ابتدائی (چہارم وپنجم) 250 روپئے -  شعبۂ ابتدائی (اطفال تا سوم) 100 روپئے -  درجہ اعدادیہ 350 روپئے   ضمنی امتحان -  فی مضمون 20 روپئے (تمام شعبوں میں)  

    مزید پڑھیں
  • امتحانی قواعد وضوابط  (توثیق شدہ مجلسِ عاملہ ۴؍ اگست ۲۰۲۳ء)

    ۱۔ جامعہ میں دو امتحان: ششماہی اور سالانہ ہوں گے، نیز درجہ اطفال تا عربی چہارم چار ٹسٹ ہوں گے۔ ششماہی اور سالانہ کے نمبرات پچاس پچاس ہوں گے۔ جن درجات میں ماہانہ ٹسٹ ہیں ان میں ہر ششماہی میں دو ٹسٹ کے اوسط پانچ نمبر اُس ششماہی کے نتیجے میں جوڑے جائیں گے اور…

    مزید پڑھیں