جز وقتی مکتب
الحمد للہ جامعہ میں ایک جز وقتی مکتب قائم کیا گیا ہے، جس میں انگریزی وہندی میڈیم اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے جامعہ کے زیرِ اہتمام شام کی کلاسوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس میں ناظرہ، اُردو اور دینیات کی تعلیم پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اس کے اہم…
مزید پڑھیں