داخلہ جاتی وتعلیمی اخراجات
(۱) داخلہ فارم: 100 روپئے، داخلہ فیس: 400 روپئے۔
(۲) ماہانہ تعلیمی فیس: شعبۂ اعلیٰ 350، شعبۂ ثانوی وشعبۂ حفظ 300، شعبۂ ابتدائی 250، درجہ اعدادیہ 350 روپئے۔
(۳) سالانہ لائبریری فیس (غیر بورڈر طلبہ وطالبات سے): شعبۂ اعلیٰ 250، شعبۂ ثانوی وشعبۂ حفظ 150، شعبۂ ابتدائی (چہارم وپنجم) 100 روپئے۔
(۴) امتحانی فیس: شعبۂ اعلیٰ 350، شعبۂ ثانوی 300، شعبۂ حفظ 150، شعبۂ ابتدائی (چہارم وپنجم) 250، (اطفال تا سوم) 100، درجہ اعدادیہ 350 روپئے۔
دار الاقامہ اور مطبخ کے اخراجات
(۱) بورڈر طلبہ وطالبات سے بوقتِ داخلہ زرِ ضمانت مطبخ 2000 روپئے اور پیشگی فیس خوارک 1500 روپئے۔
(۲) بورڈر طلبہ وطالبات سے سالانہ بجلی بورڈنگ ولائبریری فیس 3000 روپئے۔ یہ فیس ایک ساتھ جمع ہوگی اور ناقابلِ واپسی ہوگی۔
(۳) بورڈر طالبات سے سالانہ فرنیچر فیس: 300 روپئے (ناقابلِ واپسی)۔
(۴) ماہانہ طعام فیس: طعام فیس کا تعین ماہانہ خرچ کے حساب سے ہوتا ہے۔ ماہانہ طعام فیس اوسطاً 1800 روپئے ہوتی ہے۔
(نوٹ: فیس کی شرحوں میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے)
٭ بوقتِ داخلہ مجموعی اخراجات:
– بورڈر طلبہ : 7350 روپئے (داخلہ فارم: 100 + داخلہ فیس: 400 + ایک ماہ کی تعلیمی فیس: 350+ زرِ ضمانت مطبخ: 2000+ پیشگی فیس خوارک: 1500+ بجلی بورڈنگ ولائبریری فیس 3000)
– بورڈر طالبات: 7650 روپئے (سابقہ تمام فیسیں+ فرنیچر فیس: 300)
– غیر بورڈر طلبہ/ طالبات: 1100 روپئے (داخلہ فارم: 100 + داخلہ فیس: 400 + ایک ماہ کی تعلیمی فیس: 350+ سالانہ لائبریری فیس: 250)
نوٹ: یہ مجموعی اخراجات شعبۂ اعلیٰ کے اعتبار سے ہیں۔ دیگر شعبہ جات میں تعلیمی ولائبریری فیس میں کمی کے تناسب سے مجموعی اخراجات میں کمی ہو جائے گی۔